اسلام آباد ۔ 12ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں ملک سے سوتی دھاگہ کی برآمدات میں 7.26 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2018ءکے دوران پاکستان سے 42 ہزار767 میٹرک ٹن سوتی دھاگہ کی برآمدات ریکارڈکی گئیں جس سے ملک کو 117.343 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا۔ جولائی 2017ءکے دوران پاکستان کو سوتی دھاگہ کی برآمدات سے 109.030 …
رواں مالی سال کے پہلے ماہ ملک سے سوتی دھاگہ کی برآمدات میں 7.26 فیصد اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد ۔ 12ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں ملک سے سوتی دھاگہ کی برآمدات میں 7.26 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2018ءکے دوران پاکستان سے 42 ہزار767 میٹرک ٹن سوتی دھاگہ کی برآمدات ریکارڈکی گئیں جس سے ملک کو 117.343 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا۔ جولائی 2017ءکے دوران پاکستان کو سوتی دھاگہ کی برآمدات سے 109.030 ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔









