زرعی خبریں

Homeزرعی خبریں

وزیراعلی پنجاب کے سولرائزیشن آف زرعی ٹیوب ویلز لیے کاشتکار اپنی درخواستیں 6 جنوری 2025 تک جمع کرا سکتے ہیں، ترجمان

احمدپورشرقیہ۔ 01 جنوری (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب کے سولرائزیشن آف زرعی ٹیوب ویلز پروگرام کے تحت بجلی و ڈیزل سے چلنے والے ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی کے …

کاشتکاروں کو ٹماٹر، مرچ، بینگن، کھیرے، چپن کدو کی فصل کوشدیددھندو کورے سے بچانے کیلئے سرکنڈے یا پرالی سے ڈھانپنے کی ہدایت

کاشتکاروں کو ٹماٹر، مرچ، بینگن، کھیرے، چپن کدو کی فصل کوشدیددھندو کورے سے بچانے کیلئے سرکنڈے یا پرالی سے ڈھانپنے کی ہدایت

فیصل آباد۔ 01 جنوری (اے پی پی):ریسرچ انفارمیشن یونٹ ۱ٓری فیصل ۱ٓباد کے ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ٹماٹر، مرچ، بینگن، کھیرے، چپن کدو کی فصل کوشدیددھندو کورے سے بچانے …

Garlic

محکمہ زراعت کی لہسن کی فصل کومختلف بیماریوں سے بچائو کے لیے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدایت

سیالکوٹ۔31دسمبر (اے پی پی):محکمہ زراعت نے لہسن کی فصل کومختلف بیماریوں سے بچائو کے لیے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی ہدایت جاری کی ہے ۔ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع پسرورڈاکٹر سجاد …