زرمبادلہ کے ذخائر1.9 ارب ڈالر کے اضافہ کے بعد 23.98 ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق 3 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتہ میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کا حجم 23.98 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا
زرمبادلہ کے ذخائر1.9ارب ڈالر اضافہ کے بعد23.98ارب ڈالرہوگئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔9جولائی (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر1.9 ارب ڈالر کے اضافہ کے بعد 23.98 ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق 3 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتہ میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کا حجم 23.98 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا
جس میں سے سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 18.47 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.517 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ ہفتہ کے دوران حکومت کی ترسیلات کو معقول بنانے سے سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.94 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔








