زرمبادلہ کے ملکی ذخائر 27 ملین ڈالر کے اضافہ کے بعد 19.738 ارب ڈالر ہوگئے

اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے ملکی ذخائر 27 ملین ڈالر کے اضافہ کے بعد19.738 ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 14 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں زرمبادلہ کے ملکی ذخائر کا حجم 19.738 ارب ڈالر تھا جس میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 14.551 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.186 ارب ڈالر …

اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے ملکی ذخائر 27 ملین ڈالر کے اضافہ کے بعد19.738 ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 14 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں زرمبادلہ کے ملکی ذخائر کا حجم 19.738 ارب ڈالر تھا جس میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 14.551 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.186 ارب ڈالر تھا۔ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں 27 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔

 

مزید خبریں