سابق روسی ایجنٹ کو دیا گیا اعصاب شکن مواد روس میں تیار ہوا، برطانوی وزیر اعظم

لندن ۔ 13 مارچ (اے پی پی) برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں سابق ایجنٹ کو دیا گیا فوجی گریڈ کا اعصاب شکن مواد روس میں بنا ہے جبکہ امریکا نے بھی اس واقعے میں روس کے ملوث ہونے کی تائید کی ہے اور نیٹو سے اسے ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے پارلیمان کو بتایا …

لندن ۔ 13 مارچ (اے پی پی) برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں سابق ایجنٹ کو دیا گیا فوجی گریڈ کا اعصاب شکن مواد روس میں بنا ہے جبکہ امریکا نے بھی اس واقعے میں روس کے ملوث ہونے کی تائید کی ہے اور نیٹو سے اسے ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے پارلیمان کو بتایا ہے کہ عین ممکن ہے کہ انگلینڈ میں سابق روسی ایجنٹ اور ان کی بیٹی کو روس میں تیار کردہ فوجی گریڈ کے اعصاب کو متاثر کرنے والی کیمیائی مواد دیا گیا ہو۔