سٹیٹ بینک سمیت تمام بینک اورمالیاتی ادارے 9 اور 10 محرم کو بندرہیں گے

اسلام آباد۔23جون (اے پی پی):عاشورہ کے موقع پرسٹیٹ بینک سمیت تمام بینک اورمالیاتی ادارے دو روز کیلئے بندرہیں گے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان 25 اور 26 جون 2026 (جمعرات تا جمعہ)حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق عاشورہ کے موقع(9 اور 10 محرم 1448 ہجری )پر عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔تمام شیڈولڈ ،کمرشل بینکس اورمالیاتی ادارے بھی بندرہیں گے۔

اسلام آباد۔23جون (اے پی پی):عاشورہ کے موقع پرسٹیٹ بینک سمیت تمام بینک اورمالیاتی ادارے دو روز کیلئے بندرہیں گے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان 25 اور 26 جون 2026 (جمعرات تا جمعہ)حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق عاشورہ کے موقع(9 اور 10 محرم 1448 ہجری )پر عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔تمام شیڈولڈ ،کمرشل بینکس اورمالیاتی ادارے بھی بندرہیں گے۔