اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جوڈیشل کمیشن کے رکن کےلئے سروپ اعجاز کا نام بھجوا دیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق رکن جوڈیشل کمیشن کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے کی کلاز 2 کے تحت ہوگی ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے ممبر کےلئے سپیکر قومی اسمبلی سے نام مانگا گیا تھا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو جوابی …
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جوڈیشل کمیشن کے رکن کےلئے سروپ اعجاز کا نام بھجوا دیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جوڈیشل کمیشن کے رکن کےلئے سروپ اعجاز کا نام بھجوا دیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق رکن جوڈیشل کمیشن کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے کی کلاز 2 کے تحت ہوگی ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے ممبر کےلئے سپیکر قومی اسمبلی سے نام مانگا گیا تھا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو جوابی مراسلہ بھجوا دیا۔








