راولپنڈی ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر مبنی آپریشن کے دوران بھاری اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد قبضے میں لے لیا ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق خانان کے علاقے سوراف میں سکیورٹی فورسز نے آئی بی او آپریشن کیا جس کے نتیجے میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا ہے ۔
سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر مبنی آپریشن کے دوران بھاری اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد قبضے میں لے لیا

مزید خبریں