سینیٹ کا اجلاس پیر کی سہ پہر تک ملتوی

سینیٹ کا اجلاس پیر کی سہ پہر تک ملتوی

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس پیر کی سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔جمعہ کو سینیٹ کا اجلاس سینیٹر شہادت اعوان کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں ایجنڈے پر موجود امور سمیت مختلف معاملات نمٹائے گئے۔ بعد ازاں اجلاس پیر کی سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔