سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو 4 اکتوبر کوملتان کا دورہ کریں گے

ملتان۔ 03 اکتوبر (اے پی پی):سیکرٹری زراعت پنجاب افتخارعلی سہو 4 اکتوبر 2025 بروز ہفتہ کوملتان کا دورہ کریں گے۔اس موقع پروہ محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں کپاس سمیت دیگر فصلوں کی سیلاب کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ محکمہ زراعت کے تحت جاری فیلڈ سرگرمیوں پر بھی تفصیلی غور کیا جائے گا۔

ملتان۔ 03 اکتوبر (اے پی پی):سیکرٹری زراعت پنجاب افتخارعلی سہو 4 اکتوبر 2025 بروز ہفتہ کوملتان کا دورہ کریں گے۔اس موقع پروہ محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اجلاس میں کپاس سمیت دیگر فصلوں کی سیلاب کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ محکمہ زراعت کے تحت جاری فیلڈ سرگرمیوں پر بھی تفصیلی غور کیا جائے گا۔