اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) منصوبے کے تحت1320 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کے حامل ساہیوال کول پاور پلانٹ سے قومی گرڈ کو بجلی فراہمی کی جا رہی ہے جس پر 600 سے زائد پاکستان جن میں 400 سپورٹنگ سٹاف اور 200 انجینئرز شب وروز مصروف عمل ہیں۔
سی پیک کے تحت 1320 میگاواٹ کے ساہیوال کول پاور پلانٹ سے قومی گرڈ کو بجلی کی فراہمی جاری

مزید خبریں