صدرفیصل آباد چیمبرکی ڈاکٹر سید اصغر نقوی کو فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر ہونے پر مبارکباد

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر فاروق یوسف شیخ نے ڈاکٹر سید اصغر نقوی کو فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر ہونے پر مبارکباد دی ہے

فیصل آباد۔ 15 ستمبر (اے پی پی):فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر فاروق یوسف شیخ نے ڈاکٹر سید اصغر نقوی کو فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

انہوں نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ وہ اس مادر علمی کو حقیقی معنوں میں یونیورسٹی بنانے کے علاوہ انڈسٹری، اکیڈیمیا رابطوں کو بڑھانے کیلئے اپنی بھر پو رصلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔