صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس منگل کو طلب کرلئے

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل (منگل)طلب کر لئے ہیں۔پیرکو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس منگل ،13 اکتوبر کو شام 6 بج کر 15 منٹ پر پارلیمنٹ ہاؤس، اسلام آباد میں طلب کر لیے ہیں۔

اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل (منگل)طلب کر لئے ہیں۔پیرکو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس منگل ،13 اکتوبر کو شام 6 بج کر 15 منٹ پر پارلیمنٹ ہاؤس، اسلام آباد میں طلب کر لیے ہیں۔