صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13اکتوبر کو طلب کر لیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس (کل) منگل کو 13اکتوبر کو شام سوا 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے ۔ قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16 ویں قومی اسمبلی کا 30 واں اجلاس ہو …

اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس (کل) منگل کو 13اکتوبر کو شام سوا 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے ۔ قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16 ویں قومی اسمبلی کا 30 واں اجلاس ہو گا۔

مزید خبریں