استنبول ۔ 13 مارچ (اے پی پی) عالمی پیڈریاٹک ایسو سی ایشن نے صدر رجب طیب ارودان کو عالمی ایوارڈ برائے امن دینے کا اعلان کیا ہے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی پیڈریاٹک ایسوسی ایشن نے مہاجر بچوںکو فراہم کی جانے والے خدمات کے بدلے میں ترک صدر کو عالمی ایوارڈ برائے امن دینے کا اعلان کیا ہے۔
عالمی پیڈریاٹک ایسو سی ایشن صدر رجب طیب ارودان کو عالمی ایوارڈ برائے امن دینے کا اعلان

مزید خبریں