اسلام آباد۔27دسمبر (اے پی پی):اداکار عمر شہزاد نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ۔ انہوں نے سوشل میڈیا انسٹاگرام پر عمرے کی ادائیگی حاصل کرتے ہوئے تصاویر شیئر کیں ۔ انہوں نے جاری پوسٹ میں مزید لکھا کہ وہ خود کو خوش قسمت سمجھتے ہیں انہیں رب العزت کے گھر کی حاضری نصیب ہوئی۔
عمر شہزاد نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مزید خبریں
اسلام آباد۔27دسمبر (اے پی پی):اداکار عمر شہزاد نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ۔ انہوں نے سوشل میڈیا انسٹاگرام پر عمرے کی ادائیگی حاصل کرتے ہوئے تصاویر شیئر کیں ۔
انہوں نے جاری پوسٹ میں مزید لکھا کہ وہ خود کو خوش قسمت سمجھتے ہیں انہیں رب العزت کے گھر کی حاضری نصیب ہوئی۔








