فیصل آباد۔ 29 مئی (اے پی پی):محکمہ زراعت نے بینگن کی فصل کو تنے کی سنڈی، پھل کی سنڈی، چست تیلے، سست تیلے، سفید مکھی اور جوؤں کے حملہ سے بچانے کے لئےاحتیاطی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت فیصل آباد کے ترجمان نے کہا ہے کہ تنے اور پھل کی سنڈی کے حملے کی صورت میں فصل پر لارسبین یا طال سٹارکو چار سے پانچ سی …
فیصل آباد،کاشتکاروں کو بینگن کی فصل کو کیڑوں کے حملوں سے بچائو کے لئےاحتیاطی اقدامات کی ہدایت

مزید خبریں
فیصل آباد۔ 29 مئی (اے پی پی):محکمہ زراعت نے بینگن کی فصل کو تنے کی سنڈی، پھل کی سنڈی، چست تیلے، سست تیلے، سفید مکھی اور جوؤں کے حملہ سے بچانے کے لئےاحتیاطی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت فیصل آباد کے ترجمان نے کہا ہے کہ تنے اور پھل کی سنڈی کے حملے کی صورت میں فصل پر لارسبین یا طال سٹارکو چار سے پانچ سی سی فی لیٹر پانی میں ڈال کر سپرے کیاجائے
اسی طرح چست تیلے کے تدارک اور سست تیلے سے بچاؤ کے لئے ایڈوانٹیج یا ڈیلٹافاس، سفید مکھی سے بچاؤ کے لئے موسپیلان یاپولو 4سے 5سی سی فی لیٹر، جوؤں کے حملہ کی صورت میں فینٹروتھیان 4 سے 5سی سی فی لیٹر ملا کر سپرے کیاجائے تاکہ پھل کو محفوظ رکھاجاسکے۔








