قومی اسمبلی نےمترو کہ املاک (انتظام و انصرام ) (ترمیمی) بل2026منظورکرلیا۔پیرکو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے قانون وانصاف بیرسٹر عقیل ملک نے تحریک پیش کی کہ مترو کہ املاک
قومی اسمبلی نےمترو کہ املاک (انتظام و انصرام ) (ترمیمی) بل2026منظورکرلیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔19اکتوبر (اے پی پی):قومی اسمبلی نےمترو کہ املاک (انتظام و انصرام ) (ترمیمی) بل2026منظورکرلیا۔پیرکو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے قانون وانصاف بیرسٹر عقیل ملک نے تحریک پیش کی کہ مترو کہ املاک (انتظام و انصرام ) (ترمیمی) بل 2026قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں فی الفور زیر غور لایا جائے۔
تحریک کی منظوری کے بعد انہوں نے یہ بل منظوری کیلئے ایوان میں پیش کیا جس کی ڈپٹی سپیکر نے ایوان سے شق وار منظوری لی۔بعدازاں ایوان نے بل کی منظوری دے دی۔







