قومی اسمبلی کااجلاس جمعہ کو دن 11 بجے تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ (23 اکتوبر کو) دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ توجہ مبذول نوٹس اور ایجنڈا کے بیشتر امور کو نمٹایا گیا۔ بعدازاں صدر نشین نے اجلاس جمعہ کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔

اسلام آباد۔22اکتوبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ (23 اکتوبر کو) دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ توجہ مبذول نوٹس اور ایجنڈا کے بیشتر امور کو نمٹایا گیا۔ بعدازاں صدر نشین نے اجلاس جمعہ کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔

 

مزید خبریں