قومی اسمبلی کا اجلاس کل(بدھ ) دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سابق وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک کے انتقال پر تعزیتی سیشن منعقد ہوا جس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف بھی شریک ہوئے
قومی اسمبلی کااجلاس کل دن 11بجے تک ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔13اکتوبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس کل(بدھ ) دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سابق وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک کے انتقال پر تعزیتی سیشن منعقد ہوا جس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف بھی شریک ہوئے۔
وفاقی وزراء اور مختلف جماعتوں کے اراکین نے مرحوم چوہدری محمود بشیر ورک کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ بعدازاں ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی نے اجلاس کی کارروائی آج (بدھ کو) دن 11 بجے تک ملتوی کر دی۔







