قومی اسمبلی کا اجلاس آج (منگل کو) دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس آج (منگل) دن 11 بجے تک ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔19اکتوبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس آج (منگل کو) دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں قانون سازی سمیت ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔ بعدازاں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے ایوان کی کارروائی آج (منگل کو) دن 11 بجے تک ملتوی کر دی۔







