محکمہ زراعت كی کاشتکاروں کو لہسن کی کاشت وسط نومبر تک مکمل کرنے کی ہدایت

سیالكوٹ۔ 04 نومبر (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو لہسن کی کاشت وسط نومبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محكمہ زراعت سمبڑیال ڈاكٹر افتخار حسین بھٹی نے بتایا کہ کاشتکار زمین کی تیاری مکمل کرکے لہسن کی کاشت کا آغاز کردیں تاکہ بروقت کاشت کی صورت میں اچھی پیداوار کاحصول ممکن ہوسکے۔ انہوں نے کہا کہ لہسن کی کاشت سے پہلے 20 سے 25ٹن گوبرکی …

سیالكوٹ۔ 04 نومبر (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو لہسن کی کاشت وسط نومبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محكمہ زراعت سمبڑیال ڈاكٹر افتخار حسین بھٹی نے بتایا کہ کاشتکار زمین کی تیاری مکمل کرکے لہسن کی کاشت کا آغاز کردیں تاکہ بروقت کاشت کی صورت میں اچھی پیداوار کاحصول ممکن ہوسکے۔ انہوں نے کہا کہ لہسن کی کاشت سے پہلے 20 سے 25ٹن گوبرکی گلی سڑی کھاد کھیت میں ڈال کر اسے زمین میں اچھی طرح ملادیناچاہئے تاکہ اچھی پیداوار حاصل کی جا سکے۔