محکمہ زراعت نے کپاس کے علاقوں میں پیسٹ سکاؤٹنگ کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔ محکمہ زراعت کے شعبہ پیسٹ وارننگ کے سروے کے مطابق ملتان میں سفید مکھی 1، تھرپس 1،خانیوال میں سفید مکھی 3 ،تھرپس 3،ملی بگ 1،وہاڑی میں سبز تیلہ2،لودھراں میں سفید مکھی 3 ،تھرپس 1،ساہیوال میں سفید مکھی 1، سبز تیلہ 2،تھرپس 1 ،پاکپتن میں سبز تیلہ
محکمہ زراعت کی کپاس کے علاقوں میں پیسٹ سکاؤٹنگ کی جائزہ رپورٹ جاری

مزید خبریں
ملتان۔ 05 جون (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کپاس کے علاقوں میں پیسٹ سکاؤٹنگ کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔ محکمہ زراعت کے شعبہ پیسٹ وارننگ کے سروے کے مطابق ملتان میں سفید مکھی 1، تھرپس 1،خانیوال میں سفید مکھی 3 ،تھرپس 3،ملی بگ 1،وہاڑی میں سبز تیلہ2،لودھراں میں سفید مکھی 3 ،تھرپس 1،ساہیوال میں سفید مکھی 1، سبز تیلہ 2،تھرپس 1 ،پاکپتن میں سبز تیلہ 1 ،
تھرپس 1، اوکاڑہ میں سبز تیلہ3 ،بہاولپور میں سفید مکھی 1 سبز تیلہ 2،بہاولنگر میں سفید مکھی 1، رحیم یار خان میں تھرپس 1،جھنگ میں تھرپس 1اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تھرپس کا ایک ہاٹ سپاٹ مشاہدہ میں آیاہے۔محکمہ زراعت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مزید معلومات و رہنمائی کے لیے پیسٹ سرویلنس سکواڈ و دیگر مقامی زرعی ماہرین سے رابطہ کیا جائے۔








