اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ جمعہ کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد98800 کیوسک اور اخراج 125000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 15800 کیوسک اور اخراج15800 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پرپانی کی آمد11900 کیوسک اور اخراج40000کیوسک، …
مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ جمعہ کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد98800 کیوسک اور اخراج 125000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 15800 کیوسک اور اخراج15800 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پرپانی کی آمد11900 کیوسک اور اخراج40000کیوسک، دریائے چناب مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد30500 کیوسک اور اخراج 16400کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1531.47 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.010 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1214.80 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.318 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 643.70 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.093 ملین ایکڑ فٹ ہے۔








