مریم نواز شریف کاشمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کو پانچ دہشت گرد ہلاک کرنے پر خراج تحسین

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر اظہارِ تشکر کیا۔ اس حوالے سے جاری بیان میں وزیراعلی مریم نواز شریف نے 5 دہشت گرد ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کر خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان کی سکیورٹی فورسز پر فخر ہے۔

لاہور۔6اکتوبر (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر اظہارِ تشکر کیا۔ اس حوالے سے جاری بیان میں وزیراعلی مریم نواز شریف نے 5 دہشت گرد ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کر خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان کی سکیورٹی فورسز پر فخر ہے۔

 

مزید خبریں