مدینہ منورہ ۔ 11 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے ادارہ امور حرمین کی جانب سے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے داخلی دروازوں پر ڈیجیٹل آگاہی سکرینیں نصب کر دی گئیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سکرینوں پر مختلف زبانوں میں زائرین کی آگاہی کےلئے اہم نکات کی سلائیڈ ز چلائی جاتی ہے۔ ڈیجیٹل سکرینز باب السلام اور باب الصدیق پر نصب کی گئی ہیں۔
مسجد نبوی میں معلوماتی ڈیجیٹل سکرینز نصب

مزید خبریں