مسلم لیگ (ن )نے کشمیر کونسل کے لئے مشتاق منہاس،چوہدری سعید اور چوہدری منظور کو امیدوار نامزد کردیا
مسلم لیگ (ن )نے کشمیر کونسل کے لئے مشتاق منہاس،چوہدری سعید اور چوہدری منظور کو امیدوار نامزد کردیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔28ستمبر (اے پی پی):مسلم لیگ (ن )نے کشمیر کونسل کے لئے مشتاق منہاس،چوہدری سعید اور چوہدری منظور کو امیدوار نامزد کردیا۔پیر کو مسلم لیگ (ن )آزادکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات اور وزیراعظم بیرسٹر سید افتخار گیلانی کی سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن )نے 12 اکتوبر کو ہونے والے کشمیر کونسل کے 4 ممبران کے انتخابات کے لئے پونچھ ڈویژن سے راجہ مشتاق منہاس،میرپور ڈویژن سےچوہدری سعید اور مظفرآباد ڈویژن سے چوہدری منظور کو امیدوار نامزدکیا ہے۔وزیر اعظم افتخار گیلانی نے نامزد امیدواروں کو مبارکباد دی ہے۔







