مشترکہ مفادات کونسل کا ملک بھر میں قومی سطح پرصفائی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی)مشترکہ مفادات کونسل نے ملک بھر میں قومی سطح پرصفائی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ وزیراعظم 7 اکتوبر سے قومی صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔ اجلاس کے دوران صوبائی حکومتوں کی جانب سے قومی صفائی مہم میں بھرپور حصہ لینے کی یقین دہانی …

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی)مشترکہ مفادات کونسل نے ملک بھر میں قومی سطح پرصفائی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ وزیراعظم 7 اکتوبر سے قومی صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔ اجلاس کے دوران صوبائی حکومتوں کی جانب سے قومی صفائی مہم میں بھرپور حصہ لینے کی یقین دہانی کرائی گئی۔

مزید خبریں