مظہر راہی اور ام لیلی شمسی کا ڈیوٹ گانا "جوڑا شگناں دا” ریلیز ہو گیا
مظہر راہی اور ام لیلی شمسی کا ڈیوٹ گانا "جوڑا شگناں دا” ریلیز ہو گیا

مزید خبریں
لاہور۔12مئی (اے پی پی):معروف گلوکار مظہر راہی اور ام ای لیلی شمسی کا ڈیوٹ گانا "جوڑا شگناں دا” ریلیز کردیا گیا ۔گانا شادی سیزن کو مدنظر رکھتے ہوئے خصوصی طور پر تیار کیاگیا ہے ۔
گانے کی شاعری مظہر راہی نے لکھی ہے جبکہ موسیقی زوہیب علی نے دی ہے ،گانے کی ویڈیو سلیم خان نے ڈائریکٹ کی ہے،اس گانے میں مظہر راہی کی روایتی آواز اور ام لیلی شمسی کی سریلی آواز کا امتزاج مداحوں کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ترجمان شوبز انڈسٹری کیمطابق مظہر راہی کا سال دو ہزار چھبیس میں یہ دسواں گانا ہے جو ریلیز کیا گیا ہے۔








