اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):مفاد عامہ کے انکشافات ایکٹ 2018میں مزید ترمیم کرنے کا بل مفاد عامہ کے انکشافات ( ترمیمی)بل2025 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔منگل کو قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ایم این اے ڈاکٹر شرمیلا فاروقی نے مفاد عامہ کے انکشافات ایکٹ 2018میں مزید ترمیم کرنے کا بل مفاد عامہ کے انکشافات ( ترمیمی)بل2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔
مفاد عامہ کے انکشافات ( ترمیمی)بل2025 قومی اسمبلی میں پیش

مزید خبریں