ملک میں سونے کی قیمت میں 1,100 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 91 ہزار 3 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,100 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 91 ہزار 3 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 943 روپے …
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,100 روپے کمی ،فی تولہ 4 لاکھ 91 ہزار 3 سو 62 روپے کا ہوگیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔13مئی (اے پی پی):ملک میں سونے کی قیمت میں 1,100 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 91 ہزار 3 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,100 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 91 ہزار 3 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 943 روپے کمی کے بعد 421,263 روپے ہوگئی ۔ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 387,036 روپے سے کم ہو کر 386,171 روپے ہوگئی۔








