ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,000 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 30 ہزار 4 سو 36 روپے کا ہوگیا ۔
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,000 روپے اضافہ ،فی تولہ 4 لاکھ 30 ہزار 4 سو 36 روپے کا ہوگیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔31جولائی (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,000 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 30 ہزار 4 سو 36 روپے کا ہوگیا ۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعے کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,000 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 30 ہزار 4 سے 36 روپے کا ہوگیا ۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 2572 روپے اضافے کے بعد 366,457 روپے سے بڑھ کر 369,029 روپے ہوگئی ۔ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 335،931 روپے سے بڑھ کر 338,288 روپے ہوگئی۔








