اسلام آباد۔12مئی (اے پی پی):ملک میں سونے کی قیمت 4,100 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ 4 لاکھ 92 ہزار 4 سو 62 روپے ہوگئی ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت 4,100 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 92 ہزار 4 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 3,515 …
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,100 روپے اضافہ ، فی تولہ 4 لاکھ 92 ہزار 4 سو 62 روپے کا ہوگیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔12مئی (اے پی پی):ملک میں سونے کی قیمت 4,100 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ 4 لاکھ 92 ہزار 4 سو 62 روپے ہوگئی ۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت 4,100 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 92 ہزار 4 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 3,515 روپے اضافے کے بعد 422,206 روپے ہوگئی ۔ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 383,814 روپے سے بڑھ کر 387,036 روپے ہوگئی۔








