ملک بھر میں سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے ساتھ 4 لاکھ 37 ہزار 5 سو 36 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 375,116 روپے پر برقرار رہی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت بھی 343,868 روپے پر برقرار رہی۔
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 437,536 روپے پر مستحکم

مزید خبریں
اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے ساتھ 4 لاکھ 37 ہزار 5 سو 36 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 375,116 روپے پر برقرار رہی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت بھی 343,868 روپے پر برقرار رہی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 6,986 روپے اور 5,989 روپے پر برقرار رہی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بنا کسی تبدیلی کے 4,150 ڈالر پر مستحکم رہی۔







