اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):ملک بھر میں فی تولہ سونا 5 لاکھ 40 ہزار 5 سو 62 روپے پر مستحکم رہی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 5 لاکھ 40 ہزار 5 سو 62 روپے پر برقرار رہی جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 463,444 روپے پر برقرار …
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 54,562 روپے پر مستحکم

مزید خبریں
اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):ملک بھر میں فی تولہ سونا 5 لاکھ 40 ہزار 5 سو 62 روپے پر مستحکم رہی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 5 لاکھ 40 ہزار 5 سو 62 روپے پر برقرار رہی جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 463,444 روپے پر برقرار رہی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت بھی 424,839 روپے پر مستحکم رہی
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا۔فی تولہ چاندی کی قیمت 270 روپے اضافے کے بعد 9,474 اور دس گرام چاندی کی قیمت 232 روپے اضافے کے بعد 8,122 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5,178 ڈالر پر برقرار رہی۔








