ملک بھر میں سونے کی قیمت 5,600 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 1 سو 36 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت 5,600 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 1 سو 36 روپے کا ہوگیا ۔
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,600 روپے کمی ریکارڈ،فی تولہ 4 لاکھ 24 ہزار 1 سو 36 روپے کا ہوگیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔14جولائی (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت 5,600 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 1 سو 36 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت 5,600 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 1 سو 36 روپے کا ہوگیا ۔24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 4,801 روپے کمی کے بعد 368,429 روپے سے کم ہو کر 363,628 روپے ہوگئی۔ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 337,738 روپے سے کم ہو کر 333,337 روپے ہوگئی۔








