ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 900 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 25 ہزار 36 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 25 ہزار 36 روپے کا ہوگیا ہے
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 900 روپے اضافہ ،فی تولہ 4 لاکھ 25 ہزار 36 روپے کا ہوگیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔15جولائی (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 900 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 25 ہزار 36 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 25 ہزار 36 روپے کا ہوگیا ہے۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 771 روپے اضافے کے بعد 363,628 روپے سے بڑھ کر 364,399 روپے ہوگئی ۔ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 333,337 روپے سے بڑھ کر 334,044 روپے ہوگئی۔







