ملک میں جیپوں، وینز اور لائٹ کمرشل گاڑیوں کی پیداوار و فروخت میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد ۔ 11ستمبر (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے دوران ملک میں جیپوں، وین، اورلائٹ کمرشل گاڑیوں کی پیداواراورفروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔آل پاکستان آٹوموٹیومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرجون 2018ءتک ملک میں 13ہزار364 یونٹ جیپوں، وینز اورلائٹ کمرشل گاڑیوں کی پیداوار اور12 ہزار870 یونٹ کی فروخت ریکارڈ کی گئی