ملک میں سونے کی قیمت میں 3,700 روپے کمی، فی تولہ 4 لاکھ 58 ہزار 2 سو 36 روپے ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں 3,700 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 58 ہزار 2 سو 36 روپے ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,700 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 58 ہزار 2 سے 36 روپے کا ہوگیا ہے۔

اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):ملک میں سونے کی قیمت میں 3,700 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 58 ہزار 2 سو 36 روپے ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,700 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 58 ہزار 2 سے 36 روپے کا ہوگیا ہے۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 3,172 روپے کمی کے بعد 396,035 روپے سے کم ہو کر 392,863 روپے ہوگئی ۔ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 363،045 روپے سے کم ہو کر 360,137 روپے ہوگئی۔

مزید خبریں