آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام /رات میں وسطی زیریں خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں /آندھی اور گر ج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام /رات میں وسطی زیریں خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں /آندھی اور گر ج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے

مزید خبریں
اسلام آباد۔26ستمبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام /رات میں وسطی زیریں خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں /آندھی اور گر ج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ اس دوران چند مقامات پر تیزبارش /ژالہ باری کا بھی امکان ہے،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں گرم رہا۔ہفتہ کوریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت سبی ، تربت42، شہید بینظیرآباد اورسکرنڈمیں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔







