اسلام آباد۔19جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے ویژن اور وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی قیادت میں کینو برآمدات میں نمایاں استحکام آیا ہے ۔ وزارتِ تجارت اور ٹی ڈی اے پی کی بروقت حکمتِ عملی سے برآمدکنندگان کو بڑا ریلیف ملا اور متبادل عالمی منڈیوں کی جانب کنسائنمنٹس کی فوری منتقلی یقینی بنائی گئی، صرف45 دن کے مختصر عرصے میں کینو برآمدات سے تقریباً 40 …
موجودہ حکومت کی کامیاب حکمت عملی،افغان مارکیٹ کی بندش کے باوجود پاکستان کی کینوبرآمدات تیزی سے جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔19جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے ویژن اور وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی قیادت میں کینو برآمدات میں نمایاں استحکام آیا ہے ۔
وزارتِ تجارت اور ٹی ڈی اے پی کی بروقت حکمتِ عملی سے برآمدکنندگان کو بڑا ریلیف ملا اور متبادل عالمی منڈیوں کی جانب کنسائنمنٹس کی فوری منتقلی یقینی بنائی گئی، صرف45 دن کے مختصر عرصے میں کینو برآمدات سے تقریباً 40 ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل کیا گیا ہے۔
دسمبر اور جنوری کے پہلے پندرہ دنوں میں برآمدات کی رفتار برقرار رہی اور مشرقِ وسطیٰ اور جنوب مشرقی ایشیا نئی اہم منڈیاں بن کر سامنے آئیں۔








