اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):موٹر سائیکلز کی ملکی درآمدات میں دسمبر 2025 کے دوران107.69 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 8.1ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ دسمبر 2024 کے دوران موٹر سائیکلز کی درآمدات کی مالیت 3.9 ملین ڈالر رہی تھی۔ اس طرح دسمبر 2024 کے مقابلہ میں دسمبر 2025 کے دوران موٹر سائیکلز کی …
موٹر سائیکلز کی ملکی درآمدات میں دسمبر 2025 کے دوران107.69 فیصد اضافہ ہوا،پی بی ایس
اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):موٹر سائیکلز کی ملکی درآمدات میں دسمبر 2025 کے دوران107.69 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 8.1ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ دسمبر 2024 کے دوران موٹر سائیکلز کی درآمدات کی مالیت 3.9 ملین ڈالر رہی تھی۔ اس طرح دسمبر 2024 کے مقابلہ میں دسمبر 2025 کے دوران موٹر سائیکلز کی قومی درآمدات میں 4.2 ملین ڈالر یعنی 107.69 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔









