واشنگٹن ۔ 13 مارچ (اے پی پی) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق میانمار کی حکومت ریاست راکھین میں فوجی موجودگی میں اضافہ کر رہی ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق راکھین میں ا±ن مقامات پر نئی فوجی چھاو¿نیاں، ہیلی پیڈز اور سڑکوں کا جال بچھایا جا رہا ہے جہاں پہلے روہنگیا کے گاو¿ں تھے اور جنہیں …
میانمار نے روہنگیا کے مسمار علاقوں پر فوجی اڈے بنا دیے، ایمنسٹی

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 13 مارچ (اے پی پی) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق میانمار کی حکومت ریاست راکھین میں فوجی موجودگی میں اضافہ کر رہی ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق راکھین میں ا±ن مقامات پر نئی فوجی چھاو¿نیاں، ہیلی پیڈز اور سڑکوں کا جال بچھایا جا رہا ہے جہاں پہلے روہنگیا کے گاو¿ں تھے اور جنہیں فوجی آپریشن کے دوران صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا۔ اس رپورٹ کی بنیاد سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر کو بنایا گیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق میانمار کی یہ کارروائی زمین ہتھیانے کے مترادف ہے۔








