میجر طفیل محمد شہید ،نشانِ حیدر کے68 ویں یوم شہادت، برسی پرقرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ۔
میجر طفیل محمد شہید ،نشانِ حیدر کا68 واں یوم شہادت، برسی پرقرآن خوانی کا اہتمام

مزید خبریں
اسلام آباد۔8اگست (اے پی پی):میجر طفیل محمد شہید ،نشانِ حیدر کے68 ویں یوم شہادت، برسی پرقرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ۔
قوم کے عظیم سپوت، میجر طفیل محمد شہید کی برسی عقیدت و احترام سے منا ئی جا رہی ہے۔میجر طفیل محمد شہید کی برسی پر مساجد میں قرآن خوانی اور خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا ۔میجر طفیل محمد شہید نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے دفاع وطن کی عظیم مثال قائم کی، قوم اپنے شہداء اور ان کے اہلِ خانہ کی ہمیشہ مقروض رہے گی۔








