میک پیک فلمز لمیٹڈ کے سالانہ منافع میں 53.57 فیصد اضافہ

میک پیک فلمز لمیٹڈ کے سالانہ منافع میں 53.57 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اسلام آباد۔11ستمبر (اے پی پی):میک پیک فلمز لمیٹڈ کے سالانہ منافع میں 53.57 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 30 جون 2026 کو ختم ہونے والے سال کے دوران میک پیک فلمز لمیٹڈ کا منافع 131 ملین روپے تک بڑھ گیا جبکہ 30 جون 2025 کو ختم ہونے والے سال کے لئے کمپنی کو 85.3 ملین روپے منافع ہوا تھا۔ اس طرح جون، جولائی 25۔2024کے مقابلہ میں جون، جولائی 26۔2025کے دوران میک پیک فلمز لمیٹڈ کے منافع میں 45.7 ملین روپے یعنی 53.57 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں