اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی):نئی پاکستانی فلم "نیلوفر "28نومبر کوریلیز کی جائے گی ۔ ہدایت کار اور مصنف عمار رسول کی اس فلم میں اداکارفواد خان اور ماہرہ خان مرکزی کردار ادا کریں گے ۔ فلم رواں سال 28 نومبر کو سینما کی زینت بنے گی۔
نئی پاکستانی فلم نیلوفر 28نومبر کوریلیز کی جائے گی

مزید خبریں
اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی):نئی پاکستانی فلم "نیلوفر "28نومبر کوریلیز کی جائے گی ۔
ہدایت کار اور مصنف عمار رسول کی اس فلم میں اداکارفواد خان اور ماہرہ خان مرکزی کردار ادا کریں گے ۔ فلم رواں سال 28 نومبر کو سینما کی زینت بنے گی۔








