نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈاردوہ ترکیہ مکمل کرنے کے بعد استنبول سے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس دورے کے دوران نائب وزیراعظم نے آر 4 وزرائے خارجہ کے اجلاس اور آر 4و ای 4 اجلاس میں شرکت کی۔دورے کے دوران انہوں نے ترکیہ کے صدررجب طیب اردوان اور اپنے ہم منصبوں کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں کیں۔
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار دورہ ترکیہ مکمل کرنے کے بعد استنبول سے اسلام آباد روانہ ہو گئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈاردوہ ترکیہ مکمل کرنے کے بعد استنبول سے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس دورے کے دوران نائب وزیراعظم نے آر 4 وزرائے خارجہ کے اجلاس اور آر 4و ای 4 اجلاس میں شرکت کی۔دورے کے دوران انہوں نے ترکیہ کے صدررجب طیب اردوان اور اپنے ہم منصبوں کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں کیں۔







