برسلز ۔22نومبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے صومالیہ کے وزیر خارجہ عبدالسلام عبدی علی سے برسلز میں چوتھے یورپی یونین انڈو پیسفک وزارتی فورم کے موقع پر ملاقات کے دوران تعمیری تبادلہ خیال کیا۔ہفتہ کو دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو میں تعاون کو بڑھانے اور علاقائی استحکام کی حمایت کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی صومالیہ کے وزیر خارجہ سے برسلز میں چوتھے یورپی یونین انڈو پیسفک وزارتی فورم کے موقع پر ملاقات

مزید خبریں