ماسکو۔23نومبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار روس اور بیلجیئم کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ اتوار کو دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار نے 17 تا 19 نومبر تک ماسکو اور 19 تا 21 نومبر تک برسلز کا دورہ کیا۔ نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے اسلام آباد واپسی سے قبل مدینہ منورہ میں مختصر قیام …
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار وطن واپس پہنچ گئے

مزید خبریں
ماسکو۔23نومبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار روس اور بیلجیئم کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ اتوار کو دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار نے 17 تا 19 نومبر تک ماسکو اور 19 تا 21 نومبر تک برسلز کا دورہ کیا۔
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے اسلام آباد واپسی سے قبل مدینہ منورہ میں مختصر قیام کیا جہاں انہوں نے روضۂ رسول ﷺ پر حاضری دی۔








