نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی چوتھے یورپی یونین انڈو پیسیفک فورم کے موقع پر اٹلی کے وفد کے سربراہ اینڈریا اوریزیو سے ملاقات

برسلز۔22نومبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے برسلز میں چوتھے یورپی یونین انڈو پیسیفک فورم کے موقع پر اٹلی کے وفد کے سربراہ اینڈریا اوریزیو سے ملاقات کی۔ ہفتہ کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران گفتگو میں پاکستان۔اٹلی تعلقات کو مضبوط بنانے، اقتصادی روابط کو بڑھانے اور پاکستان۔یورپی یونین کے وسیع تر فریم ورک کے تحت تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

برسلز۔22نومبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے برسلز میں چوتھے یورپی یونین انڈو پیسیفک فورم کے موقع پر اٹلی کے وفد کے سربراہ اینڈریا اوریزیو سے ملاقات کی۔

ہفتہ کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران گفتگو میں پاکستان۔اٹلی تعلقات کو مضبوط بنانے، اقتصادی روابط کو بڑھانے اور پاکستان۔یورپی یونین کے وسیع تر فریم ورک کے تحت تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں